Live Updates

آئی سی سی نے بھارتی ویمنز ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کردیا

منگل 23 ستمبر 2025 21:34

آئی سی سی نے بھارتی ویمنز ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کردیا
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی ویمنز ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق بھارتی ویمنزٹیم نے مقررہ وقت میں 2 اوورز کم کرائے،میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔
Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :