پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

بدھ 24 ستمبر 2025 14:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2025ء) پنجاب حکومت نے 2افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب منرلز ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پنجمن ) زبیر حسین کھرل کو تبدیل کر کے چیف انسپکٹوریٹ آف مائنز تعینات اور واحد ارجمند ضیاء کو منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب منرلز ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پنجمن ) تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :