
سپیکرقومی اسمبلی کی اخبار بینی کے عالمی دن پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور صحافی برادری کو مبارکباد،اخبارات پارلیمان اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں،سردار ایاز صادق
جمعرات 25 ستمبر 2025 11:33

(جاری ہے)
سردار ایاز صادق نے کہا کہ باشعور اور باخبر شہری ہی جمہوریت کی اصل بنیاد ہیں، اخبارات نے ہمیشہ عوام کو حقائق سے روشناس کرایا اور ناانصافیوں کو بے نقاب کیا، سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں ذمہ دارانہ صحافت کی اقدار مزید اہمیت اختیار کر چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اخبارات محض خبر نہیں بلکہ تحقیق، تجزیہ اور گہرا تناظر بھی فراہم کرتے ہیں، اخبارات نے چیلنجز کے باوجود عوامی اعتماد کے سہارے ترقی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اخبارات عوام کے اعتماد اور تعاون کے ساتھ ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں، فکری اور علمی بصیرت کے لیے نوجوان نسل کو اخبار بینی کی عادت اپنانی چاہیے، تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات میں بھی یہ عادت فروغ دینے کی ضرورت ہے۔سپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ پرنٹ میڈیا پر غیرجانبداری، اخلاقیات اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی بھاری ذمہ داری عائد ہے، صحافتی آزادی جمہوری معاشرے کی اساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اخبارات کا بڑھتا مطالعہ ایک باشعور، مضبوط اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے۔سپیکر نے اخباری صنعت کے ترقی و فروغ کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔\932مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد اور کوئٹہ میں نئے ایکسپو اور ڈسپلے سینٹرز کا قیام اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سپیکرقومی اسمبلی کی اخبار بینی کے عالمی دن پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور صحافی برادری کو مبارکباد،اخبارات پارلیمان اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں،سردار ایاز صادق
-
اسلام آباد میں اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ناصرف گرفتاری ہو گی بلکہ گاڑی بھی ضبط ہوگی
-
ْایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیا
-
پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے مفلوج اور ڈیفالٹر صوبہ بنا دیا تھا،شفقت آیاز
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ
-
ٹک ٹاک پرفحش، بے ہودہ گفتگو کیخلاف درخواست پرحکومت، پی ٹی اے سمیت دیگراداروں سے جواب طلب
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
قیام امن کیلئے عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، فیصل کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.