
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے کمی ریکارڈ
جمعرات 25 ستمبر 2025 16:59

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 96 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت کی بھی 1,714 روپے کمی کے بعد 341,906 روپے سے کم ہو کر 340،192 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 313,425 روپے سے کم ہو کر 311,854 روپے ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,000 روپے کمی ریکارڈ
-
ایس آئی ایف سی معاونت سے پاکستان میں کان کنی کے شعبہ میں ترقی کی راہ ہموار،ریکو ڈک منصوبے سے 37 سالوں میں 70 ارب ڈالر کی آمدن متوقع
-
برائلرگوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
-
اوپن مارکیٹ میں چکن گوشت کی قیمت مزید کم ہو گئی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم
-
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار
-
دو ماہ میں بینکوں سے 1 کھرب روپے سے زائد رقم نکالی گئی
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ، زروسیع میں کمی
-
آسٹریلیا سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 50فیصدکانمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100انڈیکس میں 823پوائنٹس کااضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.