پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار

پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے

بدھ 24 ستمبر 2025 17:58

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2025ء)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو بغیر کسی تبدیلی کے 341906 روپے رہیفی تولہ چاندی کی قیمت 4637 روپے پر برقرار ہے،دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 3770 ڈالر پر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5ہزار 100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔