کامیڈین اداکار لکی ڈئیر کی حالت مزید بگڑ گئی

جمعرات 25 ستمبر 2025 22:03

کامیڈین اداکار لکی ڈئیر کی حالت مزید بگڑ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2025ء)نامور کامیڈین اداکار لکی ڈئیر کی حالت مزید بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لکی ڈئیر کے جگر اورگردے کام کرنا چھوڑ گئے ہیں ، پھیپھڑوں میں پانی بھر گیا جس کے باعث حالت ان کی تشویشناک ہوئی ہے ۔ اہل خانہ کی جانب سے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :