جماعت اسلامی رہنمائوں کا جمعیت سندھ کے سابق ناظم پروفیسرسرفراز احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ 26 ستمبر 2025 19:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکریٹری محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نیجماعت اسلامی کے دیرینہ رکن اور اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے سابق ناظم پروفیسر سرفراز احمد کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :