مریدکے،تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سڑک کنارے کھڑا نوجوان جاں بحق

جمعہ 26 ستمبر 2025 20:20

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء) مریدکے شیخوپورہ روڈ مبارک آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل نے سڑک کنارے کھڑے دو نوجوانوں کو ٹکر مارکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان قمر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا ۔پولیس نے اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے۔