راولپنڈی، 2 منشیات سپلائر گرفتارکرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمد

ہفتہ 27 ستمبر 2025 18:54

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2025ء)راولپنڈی پولیس نے 2 منشیات سپلائر گرفتارکرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 320 گرام چرس برآمد کی، رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :