Live Updates

پنجاب حکومت جہاں پرغلط کام کرے گی ہم نشاندہی کرینگے‘ قمر زمان کائرہ

پیر 29 ستمبر 2025 22:06

پنجاب حکومت جہاں پرغلط کام کرے گی ہم نشاندہی کرینگے‘ قمر زمان کائرہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2025ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب حکومت جہاں پرغلط کام کرے گی ہم تنقید بھی کریں گے اور اس کی نشاہدہی بھی کریں گے ،ہم سیاسی لوگ ہیں ہم میں برداشت کرنے کی ہمت ہونی چاہیے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے معاملے ہم نے پنجاب حکومت پر اعتراض کیا ہے، سیلاب متاثرین کا بہت نقصان ہوا،اس کا ازالہ ہونا چاہیے، سیلاب متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض ہے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات