ھ*رحیم یارخان،روزگار نہ ملنے سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی

ہفتہ 27 ستمبر 2025 22:25

"رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 ستمبر2025ء)روزگار نہ ملنے سے دلبرداشتہ 25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گذشتہ روز اباڑو سندھ کے رہائشی 25سالہ محمدعرفان کواقدام خودکشی کرنے پر ورثائ نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں موجود ذرائع نے بتایا کہ کوشش کے باوجود روزگار نہ ملنے سے دلبرداشتہ عرفان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں جو طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہوپایا اوردم توڑگیا

متعلقہ عنوان :