مولانا فضل الرحمن کی حافظ اشرف گجرکے گھرآمد، بھائی کی وفات پر تعزیت

اتوار 28 ستمبر 2025 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2025ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مرکزی رہنما مولانا حافظ محمد اشرف گجر سے ان کی رہائشگاہ پر جا کر بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جے یو آئی کے صوبائی اور ضلعی ذمہ داران سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب بھی موجود تھے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :