اطلاعات تک رسائی کا عالمی دن منایا گیا

اتوار 28 ستمبر 2025 15:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2025ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اطلاعات تک رسائی کا عالمی دن منایا گیا۔سال 2025 کا موضوع تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی ڈیجیٹل دنیا میں ماحولیاتی اطلاعات تک بروقت،جامع اور سرحد پار رسائی کی اہمیت پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔