سرگودھا ،ڈی ایچ کیو(فیصل مسعود ٹیچنگ)ہسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹر محمد شہباز نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

اتوار 28 ستمبر 2025 15:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2025ء)ڈی ایچ کیو(فیصل مسعود ٹیچنگ)ہسپتال کے نئے ایم ایس ڈاکٹر محمد شہباز نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا جن کی آمد پر ملازمین نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے مٹھائی اٹھائے ان کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

جن کا کہنا تھا کہ نئے ایم ایس ڈاکٹر محمد شھباز سے شہریوں کو بہت سی توقعات ہیں انشااللہ وہ مسائل کے حل کے لئے ان کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔

متعلقہ عنوان :