ح*نوشہرہ ،نوشہرہ خیرآباد دریاے سندھ سے نوجوان کی بوری بند نعیش برآمد

منگل 30 ستمبر 2025 20:35

oنوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 ستمبر2025ء)نوشہرہ خیرآباد دریاے سندھ سے نوجوان کی بوری بند نعیش برآمد۔ہسپتال زرائع کے مطابق نامعلوم مقتول کی تشدد اور گولیوں مار کر بے دردی سے موت کے گھات اتارہ گیاہے۔

(جاری ہے)

نامعلوم مقتول کو مارنے کے بعد ہاتھ پاوں باندھ کر بوری میں بندکرکے دریا برد کردیاگیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم مقتول کے جسم کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری بھجوا دئے گئے ہیں۔پوسٹ مارٹم کے بعد نامعلوم مقتول کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف در ج کرلیاگیا

متعلقہ عنوان :