�ئی کے 11مقدمات پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

بدھ 1 اکتوبر 2025 20:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2025ء)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9مئی کے 11مقدمات کی سماعت 15اکتوبر تک ملتوی کر دی، آئندہ تاریخ پر تمام کیسز میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔

(جاری ہے)

عدالت میں ملزمان کی حاضری لگائی گئی اور جنہیں چالان نقول نہیں ملیں ان میں چالان نقول تقسیم کی گئی۔سانحہ 9مئی کیسز میں جی ایچ کیو گیٹ 4حملہ، آرمی میوزیم پر حملہ، حساس بلڈنگ جلانے اور میٹرو سٹیشن جلانے کے کیسز بھی شامل کر لئے گئے۔