جھارکھنڈ میں بھارتی کوبرا کمانڈو ہلاک

جمعرات 2 اکتوبر 2025 17:00

سنگھ بھوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2025ء) شورش زدہبھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بھارتی پیرا ملٹری کا ایک کوبرا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 209 کوبرا بٹالین سے وابستہ سندیپ کمار، ضلع سنگھ بھوم کے علاقے نوردھا میں نکسل علیحدگی پسندوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے ہلاک ہوا۔

متعلقہ عنوان :