ہری پور ، خواجہ سراء نے تیز دھار آلے سے اپنے دوست کو زخمی کر دیا ، مقدمہ درج

ہفتہ 4 اکتوبر 2025 14:50

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2025ء) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود میں خواجہ سرا ءنے مبینہ طور پر اپنے دوست کو زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

کھلابٹ ڈھینڈہ روڈ پر چاند نامی خواجہ سرا ءنے تیز دھار آلے سے نوجوان وسیم کا حساس حصہ کاٹ دیا۔ زخمی نوجوان کو فوری طور پر ٹراما سنٹر منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔ کھلابٹ پولیس نے واقعے کے بعد خواجہ سرا ءکے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔\378

متعلقہ عنوان :