
بچوں کی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑے سبق دے سکتی ہیں،اداکارہ کاجول
اکثر والدین سمجھتے ہیں بچے زیادہ نہیں جانتے اور ان کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتے جوغلط ہے
اتوار 5 اکتوبر 2025 11:15
(جاری ہے)
کاجول نے وضاحت کی کہ اکثر والدین سمجھتے ہیں بچے زیادہ نہیں جانتے اور ان کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ بچوں کی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑے سبق دے سکتی ہیں۔کاجول نے یاد کیا کہ جب ان کا بیٹا یوگ صرف آٹھ سال کا تھا، تو اس نے اچانک ان سے پوچھا،مما، آپ خود سے کتنا پیار کرتی ہیں میں نے جواب دیا کہ تقریبا 60 سے 70 فیصد محبت کرتی ہوں ، اس پر یوگ نے فورا کہا، نہیں مما، آپ کو ہمیشہ سو فیصد خود سے پیار کرنا چاہیے۔کاجول نے بتایا کہ بیٹے کی یہ بات ان کے دل کو چھو گئی اور وہ آج بھی اس نصیحت کو یاد رکھتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی بحالی میں خواتین اور لڑکیوں کا کردار مرکزی ہونا چاہیے، یو این ویمن
-
یمن: یو این عملے کے خلاف حوثیوں کے الزامات مسترد
-
غزہ تعمیرنو: یو این نے جنگ میں تباہ حال عمارتوں کا ملبہ ہٹانا شروع کر دیا
-
عبوری طالبان حکومت پاکستان پر حملہ کرنے والی پراکیسز کو لگام ڈالیں
-
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو جواب ملے گا
-
سیکیورٹی فورسز نے بھارت کے حمایت یافتہ 34 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیئے
-
سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی سپلائی بند کردی جس سے خیبرپختونخواہ میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوگیا
-
وفاقی حکومت اگر کراچی میں ترقیاتی کام کرانا چاہتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی
-
چھاتی کے سرطان کے مکمل خاتمہ کیلئے تعاون،ہم آہنگی اور جامع حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف
-
محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے موسم سرما کیلئے نیا ٹائم ٹیبل منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو بھیج دیا
-
عسکریت پسند ’گل بہادر گروپ‘ جو کبھی ’گڈ طالبان‘ شمار کیا جاتا تھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.