
کویت کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے 16 واں امدادی طیارہ روانہ
امداد کویتی ادارے خیرات کی فراہم کردہ کھانے کی 540 ٹوکریوں پر مشتمل تھی،رپورٹ
پیر 6 اکتوبر 2025 16:36
(جاری ہے)
کے آر سی ایس نے غزہ کے لیے امداد کی ترسیل کا اہتمام کویتی خارجہ، دفاع اور سماجی امور کی وزارتوں کے تعاون سے کیا۔الہندی نے مزید کہا کہ کئی کویتی خیراتی ادارے امداد میں شریک ہوئے اور مصر میں کویتی سفارت خانہ، مصری ہلالِ احمر سوسائٹی کے ساتھ مل کر غزہ میں فلسطینی خاندانوں کو امداد پہنچانے میں مدد اور سہولت فراہم کر رہا ہے۔کویتی فضائی مدد کے دوسرے مرحلے میں 150 ٹن سے زیادہ ضروری انسانی امداد غزہ پہنچائی گئی ہے۔کویت کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے شہریوں کی رہائی کے لیے کام اور اسرائیلی حراست میں ان کی حفاظت کی نگرانی کر رہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مذاکرات میں یرغمالیوں اورقیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا جا چکا ہے‘ حماس
-
وہ سیرپ جس کے باعث بچوں کی اموات ہوئیں، وہ کسی دوسرے ممالک کو برآمد کیا گیا تھا یا نہیں
-
سعودی عرب ، آجر و اجیر کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدید نظام متعارف
-
دبئی ایئر شو ، منتظمین کا اسرائیلی کمپنیوں کو شریک نہ کرنے کا اعلان
-
سعودی ولی عہد سے اردن کے فرمانروا کا ٹیلی فونک رابطہ
-
امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں گیارہویں موسمیاتی کنٹرول کانفرنس شروع
-
ٹرمپ کا رواں ماہ آسیان اجلاس میں شرکت کا امکان
-
امریکی یہودیوں میں اسرائیلی مخالفت بڑھ گئی ،60 فیصد غزہ پر حملے کے مخالف
-
برطانیہ ،ایک آئی فون نے چوری شدہ فونز اسمگل کرنے والے گینگ تک پہنچا دیا
-
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
-
بھارت کے ساتھ ویزا معاہدے کے خواہاں نہیں ، برطانیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.