ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کی یلغار دس افراد کو کاٹ لیا

پیر 6 اکتوبر 2025 20:25

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2025ء) ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کی یلغار دس افراد کو کاٹ لیا شہریوں مین سخت پریشانی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق نصیراباد کے ڈویڑنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں باولے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد زخمی ہوگئے واپڈا کالونی ڈیرہ مراد جمالی مین گھر کے سامنے کھڑے محمد انور کھوسو چار بچے تین خواتین سمیت دس افراد کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو افراد کی حالت بری بتاییجارہی ہے شہری اور والدین میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔

متعلقہ عنوان :