وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جلالپور جٹاں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس

منگل 7 اکتوبر 2025 16:28

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جلالپور جٹاں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جلال پور جٹاں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈی سی گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔