چیچہ وطنی،پولیس نے منشیات فروش کوگرفتار کرکے 10کلو گرام چرس برآمد کرلی

بدھ 8 اکتوبر 2025 17:49

چیچہ وطنی،پولیس نے   منشیات فروش کوگرفتار کرکے 10کلو گرام چرس برآمد ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2025ء) اوکانوالہ بنگلہ میں پولیس نے منشیات فروش کوگرفتار کرکے اسکے قبضہ سے10کلو گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق موٹر سائیکل سوار منشیات فروش جاوید چرس لیکرجارہا تھا کہ خفیہ اطلاع پر پولیس پارٹی نے اسے قابو کرکے 10کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :