سعودی عرب نے مسجد اقصی پر اسرائیلی دھاوے کی مذمت کردی

جمعرات 9 اکتوبر 2025 08:30

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) سعودی عرب نے مسجد اقصی پر اسرائیلی دھاوے کی مذمت کردی۔عرب نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی عرب، قابض افواج کی حفاظت میں اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں میں دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سعودی عرب، قابض افواج کی حفاظت میں اسرائیلی حکام اور آبادکاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں میں دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :