ستھرا پنجا ب پروگرام کے ور کر ز کے لئے راشن کارڈ کا اعلان وزیراعلی پنجا ب کاتاریخی اقدا م ہے، نا ئب صد رپی ایم ایل (ن ) یوتھ و نگ سرگودھا

جمعرات 9 اکتوبر 2025 13:38

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) نا ئب صد ر پاکستان مسلم لیگ (ن )یوتھ و نگ سرگودھاملک مبین بشیر اعوا ن نے کہا ہے کہ ستھرا پنجا ب پروگرام کے ڈیڑھ لا کھ ور کر ز کے لئے راشن کارڈ کے اجرا کا اعلان وز یر اعلی پنجا ب مریم نو از شر یف کا ایک اور تاریخی اقدا م ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بیان میں کہا کہ ستھرا پنجا ب کی ٹیم نے صو بہ بھر کے ہر شہر، گلی ،محلے کو صاف کر د یا ہے اور آ ج پنجا ب مثا لی طور پر صا ف نظر آ ر ہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نو ازشر یف کی کا ر کردگی ہرحوا لے سے لا ئق تحسین ہے وہ صوبے کی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہیں۔