پبی، گورنمنٹ پرا ئمری سکول میں پہلی بار تبہ پرائمری سکولوں کی سا ئنسی نما ئش

جمعرات 9 اکتوبر 2025 18:58

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) گورنمنٹ پرا ئمری سکول نمبر2 پبی میں تحصیل پبی کی سطح پر پہلی مر تبہ پرائمری سکولوں کا سا ئنسی نما ئش منعقد ہوا جس کے مہمان خصو صی ایس ڈی ای او پبی میاں محمد عر فان ، اے ایس ڈی ای او سر کل پبی سید عارف شاہ اور سا بق اے ایس ڈی ای او سر کل پبی اختر محمد تھے سا ئنسی نما ئش کا اہتمام تحصیل کے سکولز لیڈروں میاں فرحان اللہ محسن کمال .

(جاری ہے)

عبدالمحسن محمد شعیب محمد سلیمان علی خان آصف جمال اور محمد صدام نے کیا تھا سا ئنسی نما ئش میں کثیر تعداد میں پر ائمری سکولوں کے طلباء نے مختلف قسم کے ما ڈل بنائے تھے یہ سا ئنسی نما ئش تحصیل پبی میں اپنی نو عیت کا یہ پہلا نما ئش تھا جس کا تمام کریڈٹ سکولز لیڈروں کو جا تا ہے ایس ڈی ای او پبی میاں محمد عر فان ، اے ایس ڈی ای او سر کل پبی سید عارف شاہ ، سا بق اے ایس ڈی ای او سرکل پبی اختر محمد ، سمیت اساتذہ اور طلباء نے پرائمری سکولوں کے ماڈل دیکھیں اور بچوں سے بنا ئے گئے سا ئنسی ماڈلوں کے بارے میں آگاہی حا صل کی اس موقع پر مہمان خصو صی ایس ڈی ای او پبی میاں محمد عر فان ، اے ایس ڈی ای او سر کل پبی سید عارف شاہ اور سا بق اے ایس ڈی ای او سر کل پبی اختر محمد نے سائنسی نما ئش کے شرکاء سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہمیں اس بات پر بہت خو شی ہو ئی کہ تحصیل پبی کے سکولز لیڈروں نے تاریخ میں پہلی مر تبہ تحصیل پبی میں گورنمنٹ پرا ئمری سکولوں کی سطح پر سائنسی نما ئش ہوا جس میں بڑی تعداد میں پرائمری سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا اور بہترین ما ڈل بنائیں ہیں اس سے ثا بت ہو ا کہ سرکاری پرائمری سکولوں کے بچے بہت ذہین ہیں اور کسی سے کم نہیں ہے اور محدود وسا ئل میں بھی سب کچھ کر سکتے ہیں صرف ان کی سرپر ستی ہو نا چا ہئے انہوں نے تحصیل پبی کے سکولزلیڈروں کے اس کاوش کو بہت سرا ہا کہ اپنی مدد آپ کے تحت یہ بہترین پروگرام کیا اس پھر ہم سب اس کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور امید ظا ہر کی کہ اس سا ئنسی نما ئش کا سلسلہ جاری رکھیں گیاورہم بھی اس میں سکولز لیڈروں کے بھر پور مدد کر ینگے نما ئش کے اختتام پر ایس ڈی ای او پبی میاں محمد عر فان ایس ڈی ای او پبی میاں محمد عر فان اختر محمد خیر الا برار اور دیگر مہمانوں نے نمائش میں حصہ لینے والے سکولوں کے طلباء اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کئے۔