پاپوا نیو گنی کے ساحلی علاقے میں 6.0 شدت کا زلزلہ

جمعہ 10 اکتوبر 2025 08:30

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2025ء) پاپوا نیو گنی کے ساحلی علاقے میں جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی ارضیاتی سروےکے مطابق، زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز لورنگاؤ کے جنوب جنوب مشرق میں 144 کلومیٹر کے فاصلے پر زیرِ زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :