
حکومت کا سرکاری ملازمین کے ہائوس رینٹ میں 85فیصد اضافے کا فیصلہ
ہفتہ 11 اکتوبر 2025 14:27

(جاری ہے)
،وزارت خزانہ نے ہائوس رینٹ الانس میں اضافے کی منظوری دیدی،سمری حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ہائوس رینٹ الانس میں اضافہ گریڈ 1سے 22تک کے ملازمین کے لیے ہوگا، اضافے کا اطلاق مستقل اور کنٹریکٹ سرکاری ملازمین پرہوگا۔اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر لاگو ہوگا،موجودہ الائونس 2008ء کی بنیادی تنخواہ پر دیا جا رہا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
vivoY21d، پُراعتماد، توانائی سے بھرپور، آپ کے ہر دن کا ساتھی
-
فلسطینیوں کے مقبول ترین رہنما مروان برغوثی، کو رہا کرنے سے اسرائیل کا انکار
-
پولیس کا گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ، گرفتاری نہ ہو سکی
-
ہم تاجرہیں، قاتل نہیں،یہ سب سیاسی انتقام ہے،جے آئی ٹی کی رپورٹ جانبدار انہ ہے‘گوگی بٹ
-
طیفی بٹ کا نام انڈر ورلڈ میں تین دہائیوں سے جاری خاندانی دشمنیوں، قتل وغارت ، لینڈ گرابنگ کی جنگوں سے جڑا ہوا تھا
-
عدالتی فیصلوں اور زمینی حقائق کے درمیان بہت بڑا خلا موجود، ماحولیاتی مقدمات پر توجہ فیصلے کے بعد ختم ہو جاتی ہے‘جسٹس منصور علی شاہ
-
تاثرہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان، تحریک انصاف کا عسکری ونگ بن چکی ہے‘ عطا ء اللہ تارڑ
-
کراچی میں تیار کردہ میڈیکل ڈیوائسز کی صنعت کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا، سید مصطفیٰ کمال
-
وفاق اور پنجاب حکومت نے ملک میں دہشتگردی کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا
-
خواجہ عمران نذیرسے معروف آئی سرجن پروفیسرڈاکٹراسد اسلم خان کی سربراہی میں این جی او کے وفد کی ملاقات
-
صاف ماحول ایک چیلنج ، آلودہ ہوا ہماری قومی ترقی میں رکاوٹ بن رہی ہے‘ احسن اقبال
-
عطاء اللہ تارڑ اور بدر شہباز وڑائچ کی مراد خان سواتی کے والد کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.