
پولیس کا گوگی بٹ کے گھر پر چھاپہ، گرفتاری نہ ہو سکی
دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار وںکی گوگی بٹ کی گوالمنڈی میں پرانی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ
ہفتہ 11 اکتوبر 2025 18:08

(جاری ہے)
پولیس ذرائع نے کہا کہ گوگی بٹ کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔بعدازاں پولیس ذرائع نے بتایا کہ گوگی بٹ کی گوالمنڈی میں پرانی رہائشگاہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور گھر کے قریب کلاشنکوف کے فائر کیے، پولیس نے فائرنگ کے خول قبضے میں لے لیے۔
مزید اہم خبریں
-
جب بھی ملک ترقی کرتا ہے کوئی نہ کوئی گروہ انتشارپھیلانے کی کوشش کرتا ہے
-
عازمینِ حجاج 27 اکتوبر تک حج درخواست میں کوائف کی درستگی متعلقہ بینک برانچ سے کروا لیں،وزارت مذہبی امور
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کے اگلے سیشن میں پیر کو سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلی منتخب کرلیا جائےگا
-
ضیاءالدین یونیورسٹی کی جانب سے ''میڈ ان کراچی - میڈیکل ڈیوائسز'' کے موضوع پر سیمینار،وفاقی وزیرسید مصطفیٰ کمال کا پاکستان کے میڈیکل ڈیوائس سیکٹر کو فروغ دینے کی ضرورت پرزور
-
جام کمال خان عالیانی فٹبال ٹورنامنٹ کا نوابزادہ جام محمد کمال خان نے بال کو کک لگا کر باقاعدہ افتتاح کردیا
-
حکومت نے مارچ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی تو پورے بلوچستان کو جام کرنے پر مجبورہوجائیں گے ، تحریک لبیک پاکستان
-
قانونی طور پر علی امین گنڈاپور کا استعفٰی نافذ العمل ہو گیا
-
پی آئی اے اور فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا شیڈول طے، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا گیا
-
وفاقی حکومت فاٹا کے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے
-
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو
-
پنجاب پولیس صوبہ بھر سے 21 ہزار 805 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کرچکی، ترجمان
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ممبر قومی اسمبلی محترمہ ہما چغتائی کو ٹاپ 50 ویمن گلوبل ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.