سعودی عرب میں قابل تجدید توانائی کی سمت اہم پیش رفت، ونڈ پاور منصوبے کا افتتاح

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 17:45

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2025ء) سعودی عرب کی وزارت توانائی کے تعاون اور زیر نگرانی ینبع کے صنعتی علاقے میں الیمامہ اسٹیل فیکٹری میں ونڈ انرجی سسٹم کی تیاری یونٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے ویژن 2030 کے اہداف کے مطابق صاف توانائی کی جانب پیش رفت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے تحت ونڈ ٹربائن اور پولز کی صنعت کے لیے قائم کی جانے والی فیکٹری کی سالانہ پیداواری صلاحیت 50 ہزار ٹن تک ہو گی۔

متعلقہ عنوان :