سرگودھا،موٹر سائیکل سوار نوجوان کتے سے ٹکرا کر جاںبحق ،نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 16:16

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2025ء) موٹر سائیکل سوار نوجوان کتے سے ٹکرا کر جاںبحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان میں پنجگرائیں روڈ موٹر سائیکل سوار نوجوان کتے سے ٹکرا کر گر سے شدید زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :