سرگودھا،راستوں کی بندش پر دو دولہوں کی بازات کو موٹر وے انٹر چینج پر روک لیا گیا

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 16:16

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2025ء) راستوں کی بندش پر دو دولہوں کی بازات کو موٹر وے انٹر چینج پر روک لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے موٹر وے انٹر چینج سالم پر راستوں کی بندش کے باعث منڈی بہائوالدین سے شیخوپورہ شادی پر جانے والے 2دولہوں کو بارات سمیت روک لیا گیا جہاں دونوں دولہے عدنان اور فاروق اپنے مہمانوں کے ساتھ بارات لئے پریشانی مبتلادکھائی دیئے۔

متعلقہ عنوان :