خواجہ آصف نے موجودہ صورتحال سے متعلق میم شیئر کردی

انہوںنے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا،وزیردفاع نے مودی کی تصویرکیساتھ کیپشن لکھ کر میم شیئرکردی

اتوار 12 اکتوبر 2025 21:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2025ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے موجودہ صورتحال سے متعلق میم شیئر کردی۔خواجہ آصف نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ موبائل فون پر کسی سے بات کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

خواجہ آصف نے اس تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا۔