سیالکوٹ پولیس كی کارروائی، ملزم گرفتار

پیر 13 اکتوبر 2025 15:05

سیالكوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے دوران گشت ائیرپورٹ روڈ پر شک کی بنا پر دوران تلاشی ملزم علی حسن سے پستول 30 بور برآمد کرکے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔