پنجاب بھر میں انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان (کل) ہوگاہو گا

پیر 13 اکتوبر 2025 16:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کل( بدھ) صبح 10بجے کریں گے۔

(جاری ہے)

لاہور بورڈ کے کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان اور سیکرٹری رضوان نذیر نتائج کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔رواں سال لاہور بورڈ سے ایک لاکھ 75ہزار 950طلبا و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا، تمام طلبہ اپنے نتائج لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے آن لائن حاصل کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :