
ایسا لگتا تھا جلد مر جائوں گا، سنجے دت کا نشے کی لت سے متعلق انکشاف
سنجے دت کی نشے کی لت سے متعلق باتیں کرنے کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی
منگل 14 اکتوبر 2025 10:35
(جاری ہے)
انہوں نے اعتراف کیا کہ نشے کی لت میں مبتلا ہونے کے بعد انہیں محسوس ہونے لگا کہ انہیں اپنے خاندان کی مدد چاہیے اور پھر وہ خاندان کے قریب ہوا۔
انہوں نے ورزش کے فوائد پر بھی زور دیا اور کہا کہ ورزش سے بہتر کوئی چیز نہیں، یہ ایک ایسی توانائی دیتی ہے جو کسی نشے سے بہتر ہے، زندگی سے بڑھ کر کوئی نشہ نہیں۔اسی انٹرویو میں اداکارہ پوجا بھٹ جو ان کے ساتھ کام کر چکی ہیں انہوں نے کہا کہ سنجے بہت خیال رکھنے والے شخص ہیں، وہ انہیں 6 سال کی عمر سے جانتی ہیں، وہ ہمیشہ ان کا خیال رکھتے تھے، ان کے لباس پر تبصرے کرتے تھے، انہیں جلد سونے اور اپنی صحت کا خیال رکھنے کا کہتے تھے۔کہا جاتا ہے کہ سنجے دت کو نشے کی لت 1980 کے بعد اس وقت پڑی جب ان کی ماں مشہور اداکارہ نرگس شدید بیمار ہوکر انتقال کر گئی تھیں۔اس صدمے نے انہیں نشے کی طرف دھکیلا، انہوں نے نشے سے جان چھڑانے کے لیے بھارت اور باہر کئی بار بحالی کے پروگراموں میں حصہ لیا اور آہستہ آہستہ اپنی زندگی اور کیریئر کو سنبھالا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی ٹی بی کی جانب سے سروائیکل کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد
-
گورنر نے استعفیٰ وصول کرلیا تو وزیراعلیٰ مستعفی تصور ہوگا، چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ
-
غزہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل، قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی، آگے کیا ہو گا؟
-
پی ٹی ڈی سی پاکستان حج اینڈ عمرہ ایکسپو 2025 میں خصوصی تربیتی پروگرامزکا انعقاد کرے گا
-
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت وزارتِ ریلوے میں پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر ایک اہم اجلاس
-
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس؛ دورانِ سماعت دلچسپ صورتحال، ججز میں نوک جھونک
-
غزہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، لیکن مستقبل پر سوالیہ نشان
-
پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کے عزم پر مبنی ہیں،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
سکیورٹی اداروں کو سعد رضوی اور ان کے بھائی کا سراغ ملنے کی اطلاعات
-
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان گٹھ جوڑ بے نقاب، بھارتی اپوزیشن نے مودی کی دوغلی پالیسی اور اخلاقی پستی پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
-
اپوزیشن بچگانہ باتیں کر رہی ہے، جمہوری عمل آگے بڑھ چکا، سلمان اکرم راجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.