فیصل آبادتھانہ روشن والا پولیس کی بڑی کارروائی اقدام قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

منگل 14 اکتوبر 2025 11:00

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ روشن والا پولیس کی بڑی کارروائی اقدام قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار ایس ایچ او تھانہ روشن والا انسپکٹر عابد حسین نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی ہو? ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کرلیا ملزم ظفر نے چند ماہ قبل ساتھیوں کے ساتھ مل کر زمین کے تنازعہ کی وجہ سے کوثر بی بی اور امانت علی کو کلہاڑی اور ٹوکہ کے وار سے زخمی کیا اور فرار ہوگئیتھانہ روشن والا پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتیگرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :