
ایئرپورٹس پر جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ
رواں سال جنوری سے ستمبر تک 90برڈ اسٹرائیکس کا سامنا کرنا پڑا
منگل 14 اکتوبر 2025 21:34

(جاری ہے)
لینڈنگ اور اپروچ کے دوران سب سے زیادہ برڈ اسٹرائیکس ہوئیں، لینڈنگ میں 21جبکہ اپروچ میں 14 واقعات پیش آئے۔
ایئر لائن حکام کے مطابق اے 320طیارے کے ساتھ سب سے زیادہ 68برڈ اسٹرائیکس کے واقعات ہوئے، برڈ اسٹرائیکس کے بڑھتے واقعات نے نجی ایئرلائنز کی پروازوں کے شیڈول پر اثر ڈالا۔ برڈ اسٹرائیکس کے باعث کئی نجی پروازوں کو تاخیر اور فنی معائنے کا سامنا کرنا پڑا۔برڈ اسٹرائیکس میں اضافہ ائیرپورٹس کے اطراف صفائی اور فضلہ کنٹرول کے نظام کی ناکامی کا نتیجہ ہے۔ پی آئی اے کے سیفٹی ڈپارٹمنٹ نے ائیرپورٹس پر برڈ کنٹرول سسٹم مزید مثر بنانے کی سفارش کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائنز کے برڈ اسٹرائیکس کے واقعات پی آئی اے سے دو گنا زیادہ رپورٹ ہوئے جن کی مجموعی تعداد 180تک جا پہنچی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پرندوں کے تدارک اور فضائی سلامتی کے حوالے سے عالمی معیار کے مطابق اقدامات کیے جارہے ہیں، برڈ اسٹرائیکس ایک عالمی نوعیت کا چیلنج ہے، جس کے اثرات موسم، شہری آبادی کے پھیلا اور ماحولیاتی عوامل سے بھی منسلک ہیں۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہا کہ وہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ہوائی اڈوں کے اطراف صفائی کے موثر انتظامات کرکے پرندوں کے خطرات میں کمی لائی جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں ٹی ایل پی ہو یا کسی کوبھی تشدد پر مبنی سیاست کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے
-
وزیر اعظم کے 3 روزہ دورہ سعودی عرب کے شیڈول کا اعلان
-
ہم نے ٹی ٹی پی کے ساتھ نہیں ٹی ٹی اے کے ساتھ بات کی جن کی حکومت ہے
-
کراچی؛ کورنگی میں بلند عمارت سے نومولود بچی کو پھینکا گیا، لاش گھر کی بالکونی سے برآمد
-
ستمبرمیں آئی ٹی برآمدات 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
-
حکم شہزاد بغیر لائسنس ادویات بیچنے کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا
-
ملک بھر کے ائیرپورٹس پر آٹومیٹڈ ٹیلر مشینوں کی تنصیب کا فیصلہ
-
عدالت نے ڈکی بھائی کے اہلیہ عروب جتوئی اور منیجر سبحان کو طلب کر لیا
-
اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ عہدے پر نہیں رہے گا
-
پاکستان کا مفصل تصاویر لینے کا حامل جدید سیٹلائٹ خلا میں
-
پنجاب میں دالوں کی قیمتوں میں کمی جبکہ ٹماٹر فی کلو 525 روپے تک فروخت ہونے لگا
-
سہیل آفریدی کا تمام قبائلی اضلاع میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے قیام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.