بابر شہزاد رانجھا ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ سرگودھا تعینات

بدھ 15 اکتوبر 2025 14:45

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) حکومت پنجاب نے بابر شہزاد رانجھا کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ ضلع سرگودھا تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بابر شہزاد رانجھا نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے۔عوام نے بابر شہزاد رانجھا کی دوبارہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ حسب سابق اپنے پیشہ وارانہ فرائض ذمہ داری سے ادا کرتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :