سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سردار ضیاء القمر اور سردار احمد صغیر کی ملاقات

جمعہ 17 اکتوبر 2025 20:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2025ء) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی آزاد کشمیر سردار ضیاء القمر اور مشیر حکومت سردار احمد صغیر نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی، سیاسی اور آزاد کشمیر کے حکومتی بحران پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر معروف کاروباری شخصیت سردار الیاس عالم بھی موجود تھے۔