اورنگی ٹائون پولیس کی کارروائی،ملزم گرفتار، گٹکا ماوا برآمد

پیر 17 نومبر 2025 14:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2025ء) اورنگی ٹائون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے 3کلو سے زائد گٹکا ماوا ،موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزم محمد صدیق عرف نونیہ ولد محمد اسلم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :