پشاور انتظامیہ کی کارروائی،غیرقانونی اورنان کسٹم سگریٹ سرکاری میں لے لیے

منگل 25 نومبر 2025 14:48

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2025ء) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے فقیرآباد کے علاقے میں بازاروں کا معائنہ کرتے ہوئے غیرقانونی و نان کسٹم سگریٹ کو سرکاری تحویل میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ سےجاری بیان کے مطابق غیرقانونی و نان کسٹم سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، دیگر خلاف ورزیوں پر متعدد افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :