فاؤنڈیشن کے زیراہتمام“تمباکو نوشی اور جدید نشوں کی روک تھام”کے موضوع پر سیمینار
جمعرات 27 نومبر 2025 20:40
(جاری ہے)
تقریب میں سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں، نوجوان رضا کاروں، اور صحت عامہ کے ماہرین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روایتی تمباکو نوشی کے نقصانات پوری دنیا میں تسلیم شدہ ہیں تاہم گزشتہ چند برسوں میں جدید اور مصنوعی اقسام کے نشوں کا پھیلاؤ نوجوان نسل کے لیے ایک نیا اور سنجیدہ چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ عالمی سطح پر بعض جدید نشہ آور رجحانات کو سوشل میڈیا کے ذریعے ”فیشن“ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جس سے کم عمر نوجوان تیزی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ مقررین نے خبردار کیا کہ اس طرح کے نشے ذہنی صحت، فیصلہ سازی، تعلیمی کارکردگی اور معاشرتی رویوں پر سنگین اثرات مرتب کرتے ہیں جنہیں روکنے کے لیے فوری اور ٹھوس حکومتی و سماجی اقدامات ضروری ہیں۔تقریب کے آخر میں سوال و جواب کا سیشن ہوا اور شرکاء نے نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے نشہ آور رجحانات کے تدارک کے لیے متعدد تجاویز پیش کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.