ٹائون میونسپل کمشنر لیاقت آباددریا خان پتافی کا جاری پولیو مہم میں امجد صابری ڈسپینسری کا دورہ
پولیو کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنا ہوگا،دریاخان پتافی
جمعرات 18 دسمبر 2025 22:00
(جاری ہے)
میونسپل کمشنر نے پولیو ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو باہمی تعاون اور یکجہتی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔
میونسپل کمشنر دریا خان پتافی نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت آباد ٹان میں پولیو مہم کے دوران درپیش تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔اس موقع پر ٹان میڈیکل آفیسر لیاقت آباد ٹان ڈاکٹر صفورہ نے کہا کہ پولیو مہم کو مثر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کی مسلسل نگرانی، بروقت رپورٹنگ اور عوامی آگاہی نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیاقت آباد ٹان میں پولیو ٹیمیں پوری محنت اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دے رہی ہیں۔اس موقع پر چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر صائمہ صفدر نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے والدین کا تعاون نہایت ضروری ہے، جبکہ ٹی ایچ او ڈاکٹر صفورہ نے فیلڈ ٹیموں کی مسلسل نگرانی اور بروقت مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار
-
طلال چوہدری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، حکومت کسی سیاسی جماعت کے سیاسی موقف یا احتجاج کے حق سے انکار نہیں کرتی ، وزیر مملکت برائے داخلہ
-
گورنر فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا کے مائیکرو بائیولوجسٹس، بائیوٹیکنالوجسٹس اور بائیو کیمسٹس کے وفد کی ملاقات
-
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس
-
سندھ کی تقسیم کرنے اور نئے صوبے بنانے کی باتیں کرنے والوں کو سندھ کے طول و عرض اور حقائق کا کچھ علم نہیں،سعید غنی
-
ندیم افضل چن کی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
ستھرا پنجاب مہم،رہائشی علاقوں میں مویشیوں کیخلاف آپریشن کے دوران 20حویلیاںا و باڑے مسمار
-
لاہور میں نصب کردہ 39واٹر فلٹریشن پلانٹس تین سال میں ہی غیر فعال ہونے کا انکشاف
-
گورنر خیبرپختونخوا کا بلوچستان ک میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.