ٹنڈوالہیار پولیس کی کارروائی ،مین پوری گٹکا چرس کچی شراب برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
بدھ 7 جنوری 2026 19:20
(جاری ہے)
غلام عباس عرف بابو ۔ اور امیر احمد شامل ہیں کو حراست میں لیا ہے انہوں نے بتایا کہ حراست میں لئے گئے ملزمان کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرکے ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے تاکہ اس گھنانے کام میں ملوث دیگر ملزمان کے خلاف بھی سخت کاروائیاں عمل میں لائی جائے انہوں نے مزید بتایا کہ ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سید سلیم شاہ کی سخت ہدایات ہیں کہ ٹنڈوالہ یار کو منشیات جرائم کرائم اور معاشرتی برائیوں سے پاک کرنے کے ہر اقدامات بروئے کار لائے جائیں ملزمان کی خلاف ہونے والی کسی کاروائیوں پر کسی بھی قسم کو کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.