ملک بھر میں سردی اور دھند برقرار، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی
منگل 13 جنوری 2026 22:02
(جاری ہے)
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں تاہم دھند اور سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 16 جنوری سے مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس کے بعد لاہور اور گردونواح میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور دورانِ سفر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر ملک کے شمالی علاقوں گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 13، لہہ اور استور میں منفی 11، گوپس میں منفی 9 اور گلگت میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دیگر شہروں میں اسلام آباد میں 0، کوئٹہ منفی 1، مری منفی 1، لاہور 2، کراچی 8، سکھر 3، مٹھی 0، پشاور 1 اور مظفرآباد میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
25 سے 30 ستمبرتک بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ، اے کیو آئی 207 ریکارڈ
-
لاہورسمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،موسم خوشگوار
-
این ڈی ایم اے کا ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
-
لاہور : موسلا دھار بارش ،متعدد علاقے زیر ِ آب، شاہراہوں پر پانی جمع
-
جمعرات کی رات اور 5 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث ملک کے مختلف نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
-
این ڈی ایم اے کا آئندہ2سی3 روز کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار
-
موسلادھار بارش، مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیاں شروع
-
این ڈی ایم اے نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئی86 ٹن امدادی سامان کے حامل کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور معاونت کی فراہمی
-
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل
-
پنجاب میں 23 اگست تک بارشوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.