مسلم لیگ (ن) کی جب بھی حکومت آتی ہے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے،چوہدری عاصم رندھاوا
اتوار 15 فروری 2026 17:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا چوہدری عاصم رندھاوا نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق لوگوں کی فلاح و بہبود کےلے سینکڑوں منصوبہ جات جاری ہیں جس کے ثمرات براہ راست عوام کو مل رہے ہیں اور کوئی بھی شعبہ ہو مسلم لیگ ن کی پالیسی ہی میرٹ ہے انہوں نے مذید کہا کہ سابقہ وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر کی قیادت میں حلقہ بھر میں واپڈا سمیت دیگر کام جاری ہیں اور حلقہ سے چوہدری محمد برجیس طاہر کی قیادت میں محرمیوں کا خاتمہ ہو گا اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں عوام کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.