جڑانوالہ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک پررونق گڑ میلے کا انعقاد
پیر 16 فروری 2026 23:25
(جاری ہے)
اس موقع پر روایتی لباس پہنے طلبہ نے مختلف اسٹالز سجائے تھے جن پر ساگ، مکئی کی روٹی، لسی اور روایتی مٹھائیاں دستیاب تھیں۔ میلے میں آنے والے افراد نے خاص طور پر گڑ بنانے کے لائیو عمل اور تازہ نامیاتی مصنوعات میں گہری دلچسپی لی۔
پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسے میلے نہ صرف دیہی ثقافت کا جشن ہیں بلکہ یہ گڑ کے غذائی اور معاشی فوائد کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئی نسل کو اپنی ثقافت سے جوڑے رکھنے کے لیے مقامی روایات کو فروغ دینا ضروری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گنا پاکستان کی اہم فصل ہے اور گڑ کی تیاری دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تاریخی ورثے کے تحفظ کا ذریعہ بھی ہے انہوں نے طلبہ میں کاروباری صلاحیتیں نکھارنے پر زور دیا انہوں نے بدلتے ہوئے طرز زندگی کے پیش نظر سادہ اور غذائیت سے بھر پور خوراک کو اپنانے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالیمزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.