6 سے 11 مارچ تک ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع، چند علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان: این ڈی ایم اے
جمعہ 6 مارچ 2026 17:53
(جاری ہے)
ادھر بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے جبکہ کوئٹہ ، ژوب ، زیارت، قلات سمیت شمالی بلوچستان میں 7 سے 9 مارچ کے دوران ہلکی بارش اور ابر آلود موسم متوقع ہے۔
خیبرپختونخروا میں میں 6 سے 11 مارچ کے دوران عمومی طور پر موسم خشک رہنے اور گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے تاہم چترال، دیر، ہری پور ، کوہاٹ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، پشاور اور دیگر علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش متوقع ہے۔ سندھ بھر میں اسی طرحبھر میں موسم خشک رہنے جبکہ دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے کے مختلف علاقوں میں بھی 6 سے 11 مارچ کے دوران چند مقامات پر ہلکی بارش اور جزوی طور پر ابر آلود موسم کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں استور، گلگت ، سکردو ، ہنزہ ، مظفر آباد ، نیلم ویلی اور پونچھ شامل ہیں این ڈی ایم اے کے مطابق متوقع موسمی صورتحال کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے اور خشک موسم فصلوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ادارے نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فصلوں کی حفاظت کے لیے مؤثر آبپاشی کا بندوبست یقینی بنائیں جبکہ متعلقہ اداروں اور عوام کو موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے پیشگی آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں 17 اگست سے اب تک بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
پنجاب کے تمام دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے، پی ڈی ایم اے
-
دریائے چناب میں سیلابی ریلے بارے سوشل میڈیا و نجی چینلز پر چلنے والی خبر میں صداقت نہیں، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
-
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا 13 تا 15 اگست بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے الرٹ جاری
-
لاہور میں بارش، ائرپورٹ پر سب سے زیادہ 75 ملی میٹر ریکارڈ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.