این ڈی ایم اے کا پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
بدھ 18 مارچ 2026 21:25
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا کے چترال، سوات، دیر، پشاور اور دیگر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان 18 سے 21 مارچ کے دوران بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے اوربرفانی تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا این ڈی ایم اے کا نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر تمام صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے عوام اور متعلقہ اداروں تک پیشگی آگاہی کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے مستند معلومات، ممکنہ خطرات اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی اور راہنمائی کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ کا استعمال کریں۔مزید موسم کی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں 17 اگست سے اب تک بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
پنجاب کے تمام دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے، پی ڈی ایم اے
-
دریائے چناب میں سیلابی ریلے بارے سوشل میڈیا و نجی چینلز پر چلنے والی خبر میں صداقت نہیں، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
-
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا 13 تا 15 اگست بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے الرٹ جاری
-
لاہور میں بارش، ائرپورٹ پر سب سے زیادہ 75 ملی میٹر ریکارڈ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.